


۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان سے وابستہ العربیہ چینل نے عجیب و غریب دعوی کیا ہے کہ سانحہ منیٰ میں لاپتہ ہونے والے ایرانی سفیر غضنفر رکن آبادی کا نام ایرانی حجاج کی فہرست میں درج نہیں بلکہ وہ کسی دوسرے نام سے سعودی عرب آئے تھے۔انکا نام کسی بھی سعودی سرحد یا ائرپورٹ پر درج نہیں ہے۔



۔۔۔۔۔۔۔
/169